فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا

فائل فوٹو

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔

جیل زرائع کے مطابق فواد چوہدری کی 2 روز قبل ضمانت منظور ہوئی تھی۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے