پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات، نوٹیفکیشن جاری

پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دے دیے گئے، الیکشن کمیشن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پریزائیڈنگ افسران کو 7 سے 9 فروری تک مجسٹریٹ کےاختیارات حاصل ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ پریزائیڈنگ افسران موقع پر ہی ٹرائل کر سکیں گے اور پریزائیڈنگ افسران الیکشن ایکٹ کے سیکشن 169، 171 اور 174 کے تحت کارروائی کرسکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے