چولستان جیپ ریلی، پری پیئرڈ کیٹیگری زین محمود نے جیت لی

فوٹو: فائل

19 ویں چولستان جیپ ریلی  کی پری پیئرڈ کیٹیگری زین محمود کے نام رہی، فاتح ڈرائیور نے مقررہ فاصلہ 3 گھنٹے 51 منٹ اور 42 سیکنڈز میں طے کیا۔

پری پیئرڈ کیٹیگری میں جعفر مگسی نے دوسری پوزیشن لی۔ اُنہوں نے 4 گھنٹے 6 منٹ اور 25 سیکنڈز میں فاصلہ طے کیا۔

صاحبزادہ سلطان محمد علی کی تیسری پوزیشن رہی۔ وہ 4 گھنٹے 9 منٹ اور 25 سیکنڈز میں فنشنگ لائن تک پہنچے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے