اسپین جانے کی کوشش سینیگال میں کشتی الٹنے سے 26 غیر قانونی تارکین وطن ہلاک

کشتی میں مجموعی طور پر 300 افراد سوار تھے،عالمی میڈیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غیر قانونی طور پر اسپین جانے کی کوشش کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی سینٹ لوئس شہر کے ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی جس سے 26 افراد ہلاک ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں مجموعی طور پر 300 افراد سوار تھے۔ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے