ویلنسیا میں آگ سے تباہ ہونے عمارت سے آٹھ دن بعد بلی کوکو کو نکال لیا

ڈاکٹر قمر فاروق

ویلنسیا/آٹھ دن قبل اسپین کے شہر ویلنسیا میں ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھنے سے بہت نقصان ہوگیا تھا عمارت مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگئی تھی۔انسانوں کے ساتھ 80پالتو جانور بھی مر گئے 

گزشتہ روز ایندریاکی بلی “کوکو”کو جلی عمارت سے زندہ نکال لیا گیا فائر فائٹرز نے ایندریا کو بتایاکہ ہم شعلوں سے بچ جانے والے سامان اور دستاویزات کی تلاش میں تھے کہ ایک طاق میں کوکو کو پایا جو آگ سے بچ گیا تھا 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے