اسپین میں زیر زمین پانی کے ذخائر کا زیادہ تر حصہ ماحولیاتی معیار سے زیادہ آلودہ

ڈاکٹر قمر فاروق

بارسلونا/اسپین میں زیر زمین پانی کے ذخائر کا زیادہ تر حصہ ماحولیاتی معیار سے زیادہ آلودہ ہے۔

 200,000 سے زیادہ لوگوں نے پینے کے قابل اور اضافی نائٹریٹ والا پانی پیا یہ اس سے زیادہ بھی ہوسکتا ہے کیونکہ اس میں وہ علاقے شامل نہیں ہیں یہاں سیاحوں کی اکثریت آتی جاتی رہتی ہے

زیر زمین پانی کے ساتھ سب سے زیادہ آلودہ علاقے گوادیانا(Guadiana) ہیں (جہاں 58% نمونہ پوائنٹس نارمل حد سے زیادہ ہیں) اور بیلیئرک جزائر (54%)، اس کے بعد Segura (53%)، Duero (49%) اور کاتالونیا کے اندرونی علاقے (41%) آلودہ پانی کے زیر زمین ذخائر ہیں 

اس سارے مسئلے کی جڑ صنعتی لائیو سٹاک کے ڈھیروں میں چھپی ہے، جس کو کسان خاص طور پر آبپاشی میں کھادوں کے طور پربڑے پیمانے پر استعمال کرتے ہیں یہ انہی کے اثرات ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے