اسپین:دیسی جڑی بوٹیوں کی دکان بند ہوتے ہوتے بچ گئی،دہائیوں پرانی دکان کو اب کون چلائے گا

ڈاکٹر قمر فاروق

بلباؤ/بلباؤ میں 1983میں آنے والے سیلاب کے دنوں میں بننے والی دیسی جڑی بوٹیوں کی دکان کی مالکہ امایہ اب ریٹائرڈ ہوگئی 

امایہ اس دکان کو بند کرنا چاہتی تھی کیونکہ اس میدان کا کوئی ماہر اسے نہیں مل رہا تھا اس موقع پر مقامی تنظیم ‏Negozi-On جو ان کاروباروں کو روکنے کی کوشش کرتی ہے جو اپنے مالکان کی ریٹائرمنٹ کی وجہ سے بند ہونے جارہے ہوتے ہیں 

40 سال سے 24 بلباؤ کی تیندریا اسٹریٹ نمبر 36 پر، موجود ٹیکسیبیریتا جڑی بوٹیوں کی دکان اس وقت بند ہونے والی تھی کہ کرینہ ایندریاس سلوا سامنے آ گئی وہ پچھلے 14 سالوں سے امایہ کی گاہگ تھی جو اب اس کاروبار کی ‘ایکوائرر’ بن گئی ہیں۔

یہ اب کرینہ اور اس کی بیٹی ہیں جو گاہکوں کی خدمت کرتی ہیں۔ "کرینہ نے امایا سے عہدہ سنبھال لیا ہے کرینہ نے امید ظاہر کی ہے کہ جب میں ریٹائرڈ ہونگی تو یہ میری بیٹی ہوگی جو اس کو سنھبالے گی۔” کون جانتا ہے کہ کیا Txibirita بھی تاریخ کا حصہ بن جائے گا کیونکہ یہ صدیوں پرانا کاروبار زمانہ کی نظر ہوجائے گا 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے