H&M نےویلادی کانسViladecans میں اپنا اسٹور بند کر دیا
ڈاکٹر قمر فاروق
اسپین کے مختلف حصوں میں اسی فرم H&Mکے مزید 26 اسٹور ہیں جو آنے والے مہینوں میں بند ہونے جارہے ہیں
CCOO اور UGT یونینوں کی وضاحت کرتے ہوئےکہا کہ H&M اپنے Viladecans سٹور کو بند کر دے گا – Vilamarina شاپنگ سینٹر میں ایک ERE کی وجہ سے جو پورے ملک میں تقریباً 600 ملازمین کو متاثر کرے گا۔
H&M نے تنظیمی اور اقتصادی وجوہات کی بنا پر اسپین میں اجتماعی برخاستگی کے طریقہ کار کو اپنانے کا اعلان کیا ہے جس کی وجہ سے 28 اسٹورز بند ہوں گے اور 588 کارکنان متاثر ہوں گے۔