بارسلونا میں ٹرمپ اور ایلون مسک کے خلاف گرافٹی،سخت الفاظ میں تنقید

IMG_5238

بارسلونا(دوست نیوز)بارسلونا کے محلے کلوت  میں آراگون اور بلباؤ کی گلیوں کے درمیان ایک دیوار پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے چہرے کے ساتھ ایک پینٹنگ بنائی گئی ہے 

یہ پینٹنگ آرٹسٹ روک بلیک بلاک کا کام ہے، جو ان دونوں امریکی کاروباری شخصیات پر تنقید کرتی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کو تو باقاعدہ سینگ کے ساتھ دکھایا گیا ہے اور انہیں “شیطان” کہا گیا ہے۔ ایک انگریزی الفاظ کے کھیل کے ذریعے، مسک کو “بدذات” قرار دیا گیا ہے۔

ان دونوں شخصیات کے درمیان یہ الفاظ لکھے گئے ہیں: “ملعون حرامزادے” اور “پوری دنیا ایلون اور ٹرمپ سے نفرت کرتی ہے”۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے