بلدیہ بادالونا کے زیر اہتمام رنگوں کا میلہ کا اہتمام،پاکستانی اسٹال بھی موجود
بارسلونا(دوست نیوز) بلدیہ بادالونا کے زیر اہتمام فیستا کالوریس(رنگوں کا میلہ) کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف قومتیوں کی طرف سے اسٹال لگائے گئے،جن پر اپنے اپنے ممالک کی…