آدِف کے فنڈز بھتیجیوں، کمیشنوں، من پسند تقرریوں اور بونس پر خرچ ہوتے رہے، سانتیاگو اباسکال کا الزام، پیدرو سانچیز سے استعفے کا مطالبہ
بارسلونا میں اتوار کو ایتھلیٹکس کا بڑا میلہ، وولنگ کورسا دے بومبیرز میں 16 ہزار افراد کی شرکت، شہر کی سڑکیں دوڑ کے رنگوں سے سجیں گی
بارسلونا کی کرسمس بس کی بکنگ شروع، 26 نومبر سے 4 جنوری تک شہر کی جگمگاتی سڑکوں کی سیر کا موقع
ریلوے حادثے اور مبینہ کرپشن کے نئے انکشافات، پیدرو سانچیز کی قبل از وقت انتخابی مہم مشکلات کا شکار، PSOE کا انتخابی بیانیہ بدلنے پر مجبور
’’اپنی سوچ اور ضمیر کے مطابق ووٹ دیں، سوشلسٹ پارٹی بائیں بازو کو نگلنا چاہتی ہے‘‘آئیرینے مونتیرو اور گیبریل روفیان
