نئے انتخابات کی صورت میں سوشلسٹ پارٹی دوبارہ اکثریت حاصل کرے گی، میونسپل سروے

IMG_0315

بارسلونا(دوست نیوز)بارسلونا میونسپل سروے کے تازہ ترین اعداد و شمارکے مطابق اگر نئے انتخابات ہوتے ہیں تو سوشلسٹ پارٹی پہلے سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوگی۔اور دوبارہ میئرشپ حاصل کرے گی،

موجودہ میئر جاؤم کولبونی کی قیادت میں پارٹی فہرست 14.4 فیصد ووٹ حاصل کرے گی، جو بارسلونا کے عوام کی پسندیدہ بنے گی۔اس طرح پی ایس سی کی ووٹوں کی شرح میں 2.5 نشستوں کا اضافہ ہوگا، جو اسے شہر کے مجموعی ووٹرز کی نیت میں 14.4 فیصد تک لے جائے گا۔ یہ واحد استثنا ہے، کیونکہ دیگر تمام سیاسی جماعتوں کی مقبولیت کم ہوگی، جبکہ غیر یقینی ووٹرز کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے