چوہدری مظہر وڑائچانوالہ انگلینڈ میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون

مانچسٹر/ممتاز سماجی شخصیت چوہدری مظہر وڑائچانوالہ انگلینڈ میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے