کام کے دوران حادثہ 36 سالہ پاکستانی محمد زائد قریشی جہان فانی سے کوچ کر گیا

فیرینزے اٹلی (آفتاب احمد)کام کے دوران حادثہ 36 سالہ پاکستانی محمد زائد قریشی کرین الٹنے کی وجہ سے اسی کرین جس کو وہ چلا رہا تھا نیچے آ کر جان کی بازی ہار گیا ۔المناک حادثے کے بعد موقع پر موجود

دوسری کرین لے کر زائد کو کرین کے نیچے سے نکال لیا گیا ایمبولئنس سروس کے بعد ڈاکٹروں کو بھرپور کوشش کی لیکن زائد قریشی اللہ کو پیارا ھو گیا اٹلی میں دوران کام حادثات میں اضافہ کے بعد سخت تشویش پائی جاتی ھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے