ہر کسی کے آگے مسائل کا رونا رونے سے بہتر ہے اوورسیز پاکستانی آپس میں اتحاد قائم کریں،آپ خود بڑی طاقت ہیں،چوہدری ہرویز لوہسر
بارسلونا(دوست نیوز)چئیرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ تمغہ خدمت، فرزند پاکستان،چوہدری ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر قرطبہ ریسٹورنٹ کائیے...