حاجی میاں خان کی اہلیہ اور لارڈ ز واجد خان کی والدہ مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب،چوہدری پرویز لوہسر کی شرکت

IMG_3096

کھاریاں (جبار ساگر)لندن کی معروف شخصیت حاجی میاں خان کی اہلیہ اور لارڈ ز واجد خان منسٹر کیمونٹی اینڈ انوسٹمینٹ ومذہبی امور کی والدہ مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا آبائی گاؤں بدو تحصیل کھاریاں میں ہوئی

 جس میں ممتاز سماجی ،سیاسی ،کاروباری، سرکاری افسران اور اوورسیز نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،پیر محمد اسلم رضوی نے خطاب کیا اور دعا کرائی ،اس موقع پر جنرل دلاور،سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین،

 سابق ایم پی اے میاں طارق محمود ڈنگہ، چیئرمین ای یو فرینڈز شپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال لوہسر، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری افتخار احمد ڈھیروگھنہ، چوہدری لیاقت علی طاہر ڈنمارک،جاوید بٹ، چوہدری خالد جرمنی، سید عدیل عباس شاہ ، چوہدری رخسار میلو سیکرٹری گجرات جمخانہ گجرات، نوابزادہ اصغر علی خان،

 محمد یاسر یعقوب سیٹھی، خان دلاور خان، چوہدری جعفر یوکے، مظہر اقبال، اظہر اقبال،چوہدری نوید چیلیانوالہ،حاجی نعیم،چوہدری ٹکا خان جرمنی،محمد آصف، چوہدری جعفر یوکے، حافظ امین،حاجی علی طاہر،رضوان طاہر،شیخ ساجد،چوہدری صغیر، شجاع الدین میر،ٹھیکیدار عمران رشید،شیخ ساجد،

رضا وڑائچ،ڈاکٹر عباس گوندل، امتیاز شاکر،عمران اکرم،مہر عظیم ،حاجی چوہدری نعیم خان ، چوہدری اظہر، چوہدری زاہد خان، چوہدری محمد آصف، چوہدری عبدالوحید، احسان صادق چیچی، چوہدری سرفراز، چوہدری محمد شفیق، چوہدری زراعت ، 

چوہدری انجم اکرم، چوہدری عباس قونصلر یوکے ، بابر اقبال، حاجی محمد امین، چوہدری اورنگ زیب یوکے ، رضا وڑائچ کالرہ ودیگر شامل تھے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے