سیاسی جماعتیں گرینڈ قومی مذاکرات کی طرف بڑھیں، رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں گرینڈ قومی مذاکرات کی طرف بڑھیں۔
سینیٹ میں اظہار خیال کے دوران رضا ربانی نے کہا کہ جب ہائبرڈ نظام ہو تو پارلیمان کی کارکردگی اور اندورنی سیاست پر گفتگو کرنا سیرحاصل نہیں۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں گرینڈ قومی مذاکرات کی طرف بڑھیں، تاکہ ملک مالیاتی سامراج اور ہائبرڈ نظام سے نجات حاصل کرے۔
پی پی سینیٹر نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتیں گرینڈ قومی مذاکرات کی طرف بڑھیں تاکہ ملک مالیاتی سامراج اور ہائبرڈ نظام سے نجات حاصل کرے۔