بریشیا، بنگالی باپ کی اپنی کم عمر بیٹی سے زیادتی، بیٹی حاملہ ،باپ گرفتار 

IMG_0962

اٹلی(میاں آفتاب احمد)ٹلی کے شہر بریشیا میں ایک بنگالی شخص کو اسکی کم عمر بیٹی کے ساتھ جنسی ذیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے یہ اس وقت پیش آیا جب بیٹی کے پیٹ میں شدید درد پر ماں  بیٹی کو ہسپتال لیکر گئی ۔کم عمر بچیوں کی شادیوں کے سکینڈل کے بعد اس واقعہ سے اٹلی میں مسلمانوں کے خلاف غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ھے بنگالی والد کو گرفتار کر لیا گیا ھے اخبار کے مطابق والد برسوں سے اپنی بیٹی کو حوس کا نشانہ بنا رہا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے