ملتان سلطانز کی اسپن بولنگ کوچ روزے رکھنے لگیں

ملتان سلطانز کی اسپن کنسلٹنٹ ایلکز اہارٹلی کھلاڑیوں کے روزے رکھنے سے متاثر ہوکر خود بھی روزے رکھنے لگیں۔

اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ میں بھی رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں۔

انکا کہنا تھا کہ  میں محسوس کرنا چاہتی ہوں یہ لوگ روزے رکھ کر شام میں کرکٹ کیسے کھیلتے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ ہم صبح چار بجے کھانا کھاتے ہیں، اس کے بعد پورا دن بھوکے رہتے ہیں۔ شام میں روزہ کھولتے ہیں، پھر سب لوگ نماز پڑھنے جاتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ روزہ رکھنا مشکل کام ہے، مجھے پیاس کا بہت احساس ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے