بارسلونا،ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے پر لڑائی،

ڈاکٹر قمر فاروق

بارسلونا:بارسلونا کے میٹرو اسٹیشن پلاسا ہسپانیہ کے پلیٹ فارم پر لڑائی چھڑ گئی

سوشل نیٹ ورکس پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان ایک دوسرے کو دھکے دے رہے ہیں اور گھونسوں اور لاتوں سے ایک دوسرے کو مار رہے ہیں  TMB سیکیورٹی گارڈز نے مداخلت کی جب تک کہ Mossos d’Esquadra پولیس جائے وقوعہ پر نہیں پہنچ گئی،

لڑائی کی اصل ڈکیتی کی کوشش تھی جسے متاثرہ کے ساتھی نے ناکام بنایا اور سامان لٹنے سے بچایا 

چور ایک 27 سالہ نوجوان تھا جس کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں تھا۔ سیکیورٹی گارڈز نے اسے اس وقت تک روکے رکھا جب تک کہ اہلکار نہ پہنچ گئے جنہوں نے اسے حراست میں لے لیا اور تھانے لے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے