وکلاء پینل کا یورس بارسلونا دفتر کا افتتاح،معروف وکیل چاوی اور میاں عنصر اقبال نے فیتہ کاٹ کر کیا

بارسلونا(دوست نیوز)وکلاء پینل کا یورس بارسلونا دفترکا افتتاح،معروف وکیل چاوی اور میاں عنصر اقبال نے فیتہ کاٹ کر کیا۔پیر سید عرفان علی بخاری نے دعا کرائی،

میاں عنصر اقبال نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہاں بارسلونا کے تجربہ کار وکلاء کا پینل ہے،وکلاء سے گفتگو کے لئے ترجمہ کی سہولت موجود ہے۔

آن لائن ریذیڈنسی رینو ،آن لائن نیشنلٹی ،آن لائن پاسپورٹ،مختلف دفاتر کے پیشگی وقت(سیتا)،ایمپریسا،امیگریشن،ٹرانسلیشن ،نیشنیلٹی کی مکمل فائل کی تیاری ، ٹرانسلیشن میں کاغذات کے لئے خصوصی رعایت ہر قسم کے سرکاری کاغذات کے بارے میں مکمل معلومات کے لئے تشریف لائیں

وہ حضرات جو سپین کی نیشنیلٹی حاصل کر چکے ہیں، ان کے جملہ کاغذات کی اب سپین کے تمام سرکاری دفاتر سے تصدیق اور انگلش میں ٹرا سلیشن کی سہولت موجود ہے

ہر قسم کے کیس کی فائل مکمل تجربہ کار اور پوری توجہ سے مکمل کر کے بھیجی جاتی ہے تا کہ ہر کام کے نتائج %100 آئیں