پاکستان، جنوبی افریقا ون ڈے سیریز ٹرافی کی رونمائی

1421499_2137358_PakSAODISeries_updates

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

ایک روزہ میچز کی ٹرافی کی رونمائی تقریب میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان اور جنوبی افریقی کیپٹن ٹیمبا باووما نے شرکت کی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز تین میچوں پر مشتمل ہے، پہلا ایک روزہ میچ کل پارل میں کھیلا جائے گا۔

پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت ایڈم مارکرم کریں گے کیونکہ کپتان ٹیمبا باووما کام کی ذیادتی کے سبب میچ میں شریک نہیں ہوں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے