اسپین،  2026 میں تارکین وطن کی آمد میں اضافہ ہوگا:80 فیصد عوام کی رائے

Untitled-1

میڈرڈ(دوست نیوز)ایک حالیہ سروے کے مطابق اسپین میں 79 فیصد شہریوں کا خیال ہے کہ 2026 میں ملک میں تارکین وطن کی آمد میں اضافہ ہوگا، جس کے باعث اسپین یورپ میں وہ ملک بن گیا ہے جہاں سب سے زیادہ لوگ آنے والے سال میں مہاجرین کی تعداد بڑھنے کی توقع رکھتے ہیں۔

یہ اعداد و شمار ‘Predictions 2026’ نامی تحقیق میں سامنے آئے ہیں، جو آئیپسوس نے 30 ممالک میں کیے گئے سروے کی بنیاد پر جاری کی ہے۔ اسپین میں تقریباً ایک ہزار افراد سے پوچھا گیا کہ وہ آنے والے بارہ مہینوں میں عالمی سطح پر کون سے اہم مسائل اور چیلنجز متوقع سمجھتے ہیں۔

سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسپینی شہری مہاجرت، ماحولیاتی تبدیلی اور مصنوعی ذہانت کے اثرات کو بڑے چیلنج کے طور پر دیکھتے ہیں، جبکہ اقتصادی حالات کے حوالے سے اعتدال پسند امید اور ذاتی و خاندانی بھلائی کو ترجیح دی جا رہی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے