عمران ظفراللہ وڑائچ،ساجد عرفان وڑائچ کا دوست احباب کے اعزاز میںافطار ڈنرقونصل جنرل مراد علی وزیر اور ویلفیئر قونصل چوہدری سالک حسین کی خصوصی شرکت
بارسلونا/معروف پاکستانی بزنس مین عمران ظفراللہ وڑائچ،ساجد عرفان وڑائچ کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں کیفے زوک ریسٹورنٹ پر پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

افطار ڈنر میں قونصل جنرل مراد علی وزیر اور ویلفئیر قونصل چوہدری سالک حسین گوندل نے خصوصی شرکت کی۔

اسپانش فیملیز جن میں Sergio Peres سرخیو پیریز،Javeer Caballeroخاویر کابایرو،Farnado Sanchesفرناندو سانچیز،Luis Gomes لوئیس گومیز نے اپنی فیملیز کے ساتھ شرکت کی۔

دیگر مہمانوں میں چوہدری خاور شہزاد دھوتھڑ،چوہدری ارشد مانگٹ،محمد امتیاز،چوہدری رضوان احسن گوندل،مہر عمران اختر، محمد اکرم وڑائچ،نوید اکرم وڑائچ،سعید اکرم وڑائچ،علی عمران،افنان ساجد،عمر فاروق وڑائچ،شاہزیب خرم وڑائچ،عرفان چیمہ،زاہد ساہی، مدثر وڑائچ،عثمان گوندل،عبدالرحمن وڑائچ، افضل مغل،ثاقب علی بٹ، ارسلان مصطفی،ارباب اشرف،نوید چٹھہ، زبیر چٹھہ اور دیگر نے شرکت کی

آخر میں عمران ظفراللہ وڑائچ،ساجد عرفان وڑائچ،چوہدری خاورشہزاد دھوتھڑ،شاہد نذیر گورائیہ،بابر عنائت نے افطار ڈنر میں شرکت کرنے پر تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔