بارسلونا،ایپل کی نقلی مصنوعات کی فروخت،ایک شخص گرفتار

IMG_1731

بارسلونا(دوست نیوز)بارسلونا کے ڈسٹرکٹ راول میں ایک اسٹورپر پولیس ،محکمہ ٹیکس اور گواردیا سول کے اہلکاروں نے چھاپہ مارا۔یہ سٹور ایک 38 سالہ چائینیزشخص کے زیرانتظام تھا اور اس سٹور پر ایپل کی نقلی مصنوعات فروخت کی جاتی تھیں۔سٹور میں 2600سے زائد اپیل کی نقلی مصنوعات تھیں۔سٹور پراپیل کے جعلی کیسز، ہیڈ فون، چارجرز اور اڈیپٹرز موجود تھے۔اتھارٹیز نے 2450 موبائل فون کیسز اور 200 دیگر ایسیریز ضبط کیں۔جن کی قیمت 136685 یورو ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے