چوہدری مظہر اقبال وڑائچانوالہ مرحوم کی روح کے ایصال کے لئے ختم قل شریف

بولٹن/ چوہدری مظہر وڑائچانوالہ انگلینڈ میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھےانا للہ وانا الیہ راجعون ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئےختم قل بروزاتوار دن ایک بجے (13:00) 3 دسمبرمسجد الاقصی

Gilnow Road Bolton

BL1 4LL  Ukمیں ادا کی جائے گی

منجانب۔چوہدری زاہد مقبول۔چوہدری طارق گجر ۔خالدشہباز چوہان۔چوہدری ذوالفقار علی چھوکر کلاں ،چوہدری فاروق احمد دھبیانہ۔پرویزاختر جانی ۔ڈاکٹر طاہرندیم سندھو۔چوہدری نوید وڑائچ۔چوہدری اکبرکمبوہ۔چوہدری عبدالمناف گجر۔۔محمد حلیم بٹ ۔شیخ عابد میر۔شیخ محمدآصف۔نوید چیمہ ۔چوہدری نزاکت گجر۔چوہدری عمران۔بابا ذوالفقار علی حشمت۔

برائے رابطہ

چوہدری سکندر علی ( بیٹا) 

00447516666302

چوہدری طارق گجر

00447305105806

0034602 30 81 62 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے