بارسلونا سٹی کونسل تین لاکھ یورو ویلنسیا کی بحالی کے لئے دے گی،مئیر

بارسلونا/دوست نیوز/دانا DANA سے ہونے والی تباہی سے باہر نکلنے کے لئے بارسلونا سٹی کونسل ویلنسیا کو €300,000 عطیہ کرے گا کرے گی،اس بات کا اعلان مئیر سٹی کونسل جائیمے کولبونی نے کیا انہوں نے کہا کہ ویلنسیئن فوڈ بینک مزید سامان جمع کرنے کا انتظام کرنے کے قابل نہیں ہے،اس لئے ہم معاشی ایڈجسٹ منٹ کریں گی جو سب سے زیادہ موثر ہے۔ کولبونی نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ سٹی کونسل میونسپل سروسز کے ذمہ داروں سے ملاقات کرے گی جو DANA اور دیگر سماجی اداروں، جیسے FAVB، Taula del Tercer Sector، Càritas، the Creu Roja، the Barcelona کے ذریعے تباہ شدہ زمین پر کام کر رہے ہیں۔مزید اقتصادی ایڈجسٹمنٹ کے سلسلے میں، Jaume Collboni نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ سٹی کونسل بارسلونا اور ویلنسیا کے نام سے، Palau Sant Jordi میں یکجہتی کنسرٹ کا اہتمام کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے