انسانیت اور عالمی یک جہتی کی خدمت،اٹلین تنظیم کا تین پاکستانی صحافیوں کے لئے تعریفی اسناد

IMG_1286

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کی انسانی حقوق اور اس کے لئے قانونی جنگ کیلئے فعال ترین تنظیم "ہیومینٹیرین میرٹ ریوارڈز کمیٹی” کی جانب سے انسانیت اور عالمی یک جہتی کی خدمت کیلئے یورپی ممالک کی مختلف شخصیات کو سپین کے شہر بارسلونا میں تعریفی اسناد سے نوازاگیا

۔انسانی حقوق کی جدوجہد کیلئے یورپ میں مصروف عمل تین پاکستانی صحافیوں کو بھی خصوصی اسناد سے نوازا گیا۔جن میں”GTV NEWSسپین کے نمائندہ اور وی لاگر مرزا ندیم بیگ،”NEO TV”سپین کے نمائندہ ظفرالیاس قریشی اور "جذبہ نیوز” اٹلی کے محمد انور شامل تھے

۔


About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے