بارسلونا سے 2024 کا بہترین ‘ورلڈ میوزک’ البم

470198266_1052413593350734_5376050762782155354_n

بارسلونا(دوست نیوز)بارسلونا سے 2024 کا بہترین ‘ورلڈ میوزک’ البم،بارسلونا میں مقیم ایک صحراوی گلوکارہ عزیزہ براہیم کے البم ’موجہ’ کو قرار دیا گیا ہے۔ عزیزہ براہیم جو بارسلونا کو اپنا گھر بنا چکی ہیں، کو اسپین میں تقریباً دو سال سے کسی کنسرٹ کا موقع نہیں ملا۔

موسیقی میں اپنی شناخت بنانے میں تارکین وطن کی نسلوں سے تعلق رکھنے والے موسیقاروں کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا ہو۔ اور اچانک ایک شاندار پہچان کا لمحہ سامنے آیا ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے