بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
گرفتار صنم جاوید این اے 119 سے آزاد امیدوار کے حق میں دستبردار
زمان پارک میں پولیس پر تشدد کے کیس میں رہائی کے بعد ایک اور کیس میں گرفتار ہونے والی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید لاہور کے حلقے این اے 119 سے آزاد امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔