بادالونا میں پولیس آپریشن, 16 افراد کو گرفتار

بارسلونا(دوست نیوز)آج دوپہر بادالونا میں پولیس آپریشن: گواردیا اربانااور پی ایس سی کے مشترکہ آپریشن میں ایوینیو الفونس XIII (آرتیگس) پر واقع چھ سپر مارکیٹوں میں کارروائی کرتے ہوئے 16 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ یہ گرفتاریاں غیر قانونی حالات اور مختلف خلاف ورزیوں کی وجہ سے کی گئیں۔
