دنیا میں سب سے زیادہ طلاق کی شرح کس یورپی ملک کی اور کتنے فیصد؟

لزبن(دوست نیوز) دنیا میں سب سے زیادہ طلاق کی شرح یورپی ملک پرتگال میں ہے، یہ شرح حیران کن طور 92 پرسنٹ ہے۔پرتگال کے بعد طلاق کی سب سے زیادہ شرح سپین میں ہے جو 85 پرسنٹ تک ہے، اس کے بعد یورپی ممالک لکسمبرگ، فن لینڈ، بیلجیئم، فرانس اور سویڈن کا نمبر آتا ہے جہاں طلاق کی شرح 50 پرسنٹ ہے۔