وی ٹی سی  ڈرائیورزکو بھی لائسنس حاصل کرنے کے لیے امتحان  پاس کرنا ہوگا

IMG_2411

بارسلونا(دوست نیوز)ہسپانوی وزارت ٹرانسپورٹ نے بتایا ہے کہ وی ٹی سی ڈرائیورز کے امتحانات کو ریگولیٹ کیا جائیگا جس کیلئے وی ٹی سی  ڈرائیورزکو لائسنس حاصل کرنے کے لیے امتحان  پاس کرنا ضروری ہے ، یہ ایک لازمی قانونی تقاضا ہے جو پچھلے سال منظور کیے گئے سیکٹر کے قوانین  کے ساتھ نافذ ہوا تھا۔ محکمہ ٹراںسپورٹ نے اعلان کیا کہ مارچ سے ان امتحانات کا انعقاد شروع کر دے گااور ساٹھ سوالات پر مشتمل پیپر ہوگا۔یاد رہے کہ اس سے قبل وہ ٹی سی ڈرائیورز کیلئے ضروری تھا کہ ان کے پاس بی لیول کا دوسال پرانا ڈرائیونگ لائسنس ہو۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے