منہاج القرآن انٹرنیشنل اسپین کی جانب سے بادالونامیں نماز عید الفطر کے اوقات

بادالونا/ منہاج القرآن انٹرنیشنل اسپین کی جانب سے بادالونامیں نماز عید الفطر کے اوقات کا اعلان کردیا گیاہے،نماز عید، نماز جمعہ والی گراونڈ میں ادا کی جائے گی ،پہلی نماز صبح 08:00بجے،دوسری نماز صبح 08:45بجے جبکہ تیسری نماز صبح 09:20بجے ادا کی جائے گی،علامہ عبدالرشید شریفی نے دوست ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نمازی حضرات گھر سے عید گاہ تک آتے ہوئے تکبیرات پڑھتے ہوئے آئیں اور جس راستہ سے آئیں واپسی پر راستہ تبدیل کرکے جائیں،انہوں نے نمازیوں سے درخواست کی کہ نمازی حضرات انتظامیہ سے تعاون کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے