اے ٹی ایم نے ٹرانسپورٹ ٹکٹوں کی میعاد 29 فروری 2024 تک بڑھا دی
بارسلونا(قمرفاروق) میٹروپولیٹن ٹرانسپورٹ اتھارٹی (اے ٹی ایم) نے ٹرانسپورٹ ٹکٹ جو 15 جنوری کو ختم ہونے والے تھے،اب ان کی تاریخ کو بڑھا دیا ہے اب29 فروری کو ختم ہو جائیں گے۔
گزشتہ 28 نومبر سے، T-usual، T-casual، T-gropo گتہ کارڈ اب مقناطیسی پٹی کے ساتھ ان کے کلاسک کارڈ بورڈ فارمیٹ میں فروخت نہیں ہو رہے ہیں۔