کاتالان انتخابی مہم کا اختتامکارلس پجودیمونت سوشلسٹ سلوادور ایلا کے قریب
اندورا/روزنامہ اندورا کی جانب سے ایک سروے پول کیا گیا ہے جو اسپین کے ہر انتخاب پر کرتا ہے اور عوام کی نظریں اس پول پر ہوتی ہیں کیونکہ اس پولُ کا رزلٹ انتخابی نتائج کے قریب قریب رہتے ہیں
12-M کی کاتالان انتخابی دوڑ میں فیڈ بیک پول جنتس کے لیڈر Carles Puigdemontاور سوشلسٹ امیدوار سلوادور ایاکے قریب پہنچ گئے ہیں
اس اتوار کو کاتالان پارلیمنٹ کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم کے اختتام سے چند گھنٹے قبل، فیڈ بیک انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے کمیشن کردہ پری الیکٹرل ٹریکنگ کی تیسری قسط PSC اور Junts+ Puigdemontکے درمیان تکنیکی ٹائی کی پیش گوئی کرتی ہے،
سوشلسٹوں کو 38-40 سیٹیں ملیں گی، جب کہ جنتس کو 35-38 سیٹیں ملیں گی۔ ERC 22-24 سیٹوں کے ساتھ کم ہوجائے گا۔ فیڈ بیک پول 800 انٹرویوز کا ٹریکنگ ہے،