میڈرڈ،خواتین کی دوڑ کا 20واں ایڈیشن،پنتیس ہزار خواتین کی شرکت

میڈرڈ/میڈرڈ میں خواتین کی دوڑ کے بیسویں ایڈیشن میں 35,000 خواتین نے گلابی شرٹ پہن کر دوڑ لگائی،ایونٹ اپنی تاریخ میں پہلی بار لا کاستیلانا Paseo de la Castellanaسے شروع ہوا۔اس ایونٹ کا مقصد "خواتین کو دوڑ میں چلنے اور جسمانی ورزش کی مشق میں شامل کرنا” ہے۔ "کھیلوں کی دنیا میں اپنے کردار کا لوہا منوانے” اور "کینسر خاص طور پر چھاتی کا کینسرکے خلاف لڑنے کے لئے آغھ سال سے بڑی عمر کی خواتین نے حصہ لیا
ابتدائی لائن میں ریس کی بانی یولیندا وازکوز-مزاریگو اور اولمپک ایتھلیٹ لیدیا ویلنتین کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔یہ مقابلہ جو تقریباً 7 کلومیٹر پر مشتمل ہے، دوڑنا، پیدل چلنا یا "جس طرح ہر شخص چاہے” کیا جا سکتا ہے۔ "خیال یہ ہے کہ ایک ایسی دوڑ لگائی جائے جہاں ہر کوئی آرام دہ محسوس کرے،”
ریال میڈرڈ کے لیگ ٹائٹل جیتنے کی خوشی کے جشن کے پیش نظر ریس میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے