ہم فلسطین میں زندگی چاہتے ہیں،پیدرو سانچز کا اوہسپیتالیت میں خطاب

بارسلونا(مرزا ندیم بیگ)ہم قبرستانو ں کی حمایت نہیں کرنا چاہتے، زندہ انسانوں کی حمایت کرتے ہیں اور کسی بھی قیمت پر کرتے رہیں گے،اسی لیے ہم نے فلسطین کو بطور ملک تسلیم کیا ہے اور کرتے رہیں گے کیونکہ وہاں انسان بستے ہیں ہم فلسطین میں زندگی چاہتے ہیں،یورپین پارلیمنٹ الیکشن مہم میں سوشلسٹ پارٹی کا بارسلونا اوسپتالت میں جلسہ عام سے سپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز. کاتالونیا کے سوشلسٹ پارٹی کے لیڈر سلوادور آیا،یورپین پارلیمنٹ میں وزیر خارجہ جوزف بوریل،اوسپتالت کی مئیر نوریا مارین کا خطاب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے