اسپین۔کینسر کے خلاف جنگ میں اہم پیش رفت

بارسلونا:ہسپتال دیل مار ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی سربراہی میں سیما یونیوسیتات دی ناوارا اور پومپیو فابرا یونیورسٹی کے اشتراک سے کی گئی ایک تحقیق نے خاص طور پر جگر کے ٹیومر میں پیدا ہونے والے مائیکرو پروٹینز کا پتہ لگایا گیا ہے جو کینسر کے خلاف نئی ویکسین بنانے میں معاون ہوگی۔ یہ تحقیق سائنسی جریدے ‘سائنس ایڈوانسز’ نے شائع کی ہے۔ یہ بہت چھوٹے پروٹین ہیں جو مدافعتی نظام کو متحرک کرسکتے ہیں۔ ٹیومر کے اعداد و شمار اور صحت مند بافتوں کے انضمام کی بنیاد پرمحققین نے جگر کے کینسر میں مبتلا 100 سے زائد مریضوں کے کیسز کا مطالعہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے