بارسلونا ٹرام کا نیا لوگو: "دوست اور قریب تر”

بارسلونا(قمرفاروق)کمپنی 2024 میں اپنی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے ماٹو کو اپ ڈیٹ کرتی ہے 

 بارسلونا کے لوگوں کے لیے اپنے اس ماٹو”دوست اور قریب تر” کو کاتالان کے دارالحکومت بارسلونا میں نقل و حمل کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ذرائع میں سے ایک بنانا چاہتی ہے۔

ایک ایسا نیا ڈائزائن جو دوسری پبلک ٹرانسپورٹ سے الگ اور ممتاز کرتا ہے،یہ نیا ڈائزائن 2024سے نظر آنا شروع ہو جائے گا 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے