این اے 127 لاہور میں ووٹوں کی مبینہ خریدو فروخت، تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت

پورا پاکستان کشمیر کی آزادی اور کشمیریوں کے حقوق کیلئے متحد ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کےصدر شہباز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے یک جہتی کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ کشمیریوں کی آزادی تک ان کے ساتھ ہیں۔ پورا پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی اور کشمیریوں کے حقوق کے لئے متحد ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے