وزارت عظمیٰ، شہباز شریف کا عمر ایوب سے مقابلہ کل ہوگا

وزارت عظمیٰ کیلئے کل شہباز شریف کا عمر ایوب سے مقابلہ ہوگا۔

وزیراعظم کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جائیں گے اور  کاغذات کی جانچ پڑتال آج ہی مکمل ہوگی۔ 

ن لیگ کے رہنما شہباز شریف اتحادی جماعتوں کے امیدوار ہیں، نمبر گیم پورا ہونے کے سبب شہباز شریف کا راستہ صاف ہے۔

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کوشش ہوگی کہ عمر ایوب کو کامیاب کرائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے