وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کا عمل شروع

فائل فوٹو

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کا عمل شروع ہو گیا۔

اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے ایوان کے دروازے بند کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ کے لیے صرف سرفراز بگٹی کے کاغذات جمع کرائے گئے ہیں۔

اس سے قبل پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزد وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سرکاری پروٹوکول میں بلوچستان اسمبلی پہنچے تھے۔

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے لیے اراکین بھی آ گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے