فرانس سے براستہ سمندر برطانیہ آنے کی کوشش، 3 افراد ڈوب کر ہلاک

1425767_8402435_English-Channel_updates

فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش میں کم از کم 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ آنے والی کشتی کو حادثہ پیش آیا جس میں 50 افراد سوار تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار کشتی میں موجود 45 افراد کو بچا لیا گیا۔ فرانسیسی میری ٹائم حکام کے مطابق دیگر کی تلاش جاری ہے۔ 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے