سوئی سدرن نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی

سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی۔

کراچی سے ذرائع سوئی سدرن کے مطابق گیس سے محروم صرف نئی سوسائٹیز کو گیس کنکشنز ملیں گے۔ 

ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں نئی سوسائٹیز کو ایل این جی قیمت پر گیس ملے گی۔  

ذرائع کے مطابق نئے گیس کنکشنز پر پابندی دسمبر 2021 میں لگائی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے