سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد 100 سے زائد ملزمان عدالت میں پیش

 

فائل فوٹو

سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد صداقت عباسی سمیت 100 سے زائد ملزمان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف 9 مئی کیسز کی سماعت کر رہے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کا امکان ہے۔

عدالت نے آج چالان کی نقول فراہم کرنے کی تاریخ مقرر کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے