نظام عدل میں اصلاحات کیلئے پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہیں، امریکی سفیر

پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم ۔ فوٹو: فائل

پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ نظام عدل میں اصلاحات کیلئے پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہیں۔

اسلام آباد میں لیگل ایڈ سوسائٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ اصلاحات کیلئے قانون کی تعلیم، ٹریننگ کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ کام کررہے ہیں۔

ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ نظام عدل میں بہتری اور انصاف کی فراہمی کیلئے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون اہم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے