مہر برادران(مہر عمران اختر،مہر فرحان اختر ) کے نئے گھر کی مبارک باد دینے دوست ان کے گھر پہنچ گئے

670789135_1419087996568340_1896051246752113811_n

بارسلونا/ گوجرانوالہ کی سیاسی سماجی شخصیت مہر نذیر احمد کے صاحبزادے او پی جی ایف سپین کے صدر اور سپین کے معروف بزنس مین عمران اختر مہر اور فرحان اختر مہرکوبارسلونا کے نواحی علاقے میں خوبصورت گھر خریدنے کی خوشی میں  بار بی کیو پارٹی کا اہتمام کیا۔جس میں قونصل جنرل آف پاکستان بارسلونا مراد علی وزیر نے خصوصی شرکت کی

پارٹی میں بارسلونا کی سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ معزز مہمانوں کا گرمجوشی سے پھول پیش کر کے استقبال کیا گیا۔جن میں معروف کاروباری شخصیت مون شہزاد بھٹی،چوہدری یاسر ریحانیہ،حاجی نوید وڑائچ،راجہ ضیاء صدیق ،چوہدری احتشام خالد وڑائچ،چوہدری مہدی خان،قاضی احسان الحق،میاں یاسر آف گراٹیاں،چوہدری شہباز کھٹانہ،چوہدری ظفر کھٹانہ،چوہدری عاصم گوندل،راجہ شفیق الرحمن،چوہدری امانت حسین مہر،چوہدری شعیب ورک اور دیگر شامل ہیں

شرکاء کی تواضع لذیز کھانوں سے کی گئی۔قونصل جنرل بارسلونا مراد علی وزیر،سید ذوالقرنین شاہ،محمد اقبال چوہدری،حافظ عبدالرزاق صادق ،چوہدری مہدی رانجھا،چوہدری احتشام خالد وڑائچ،چوہدری امتیاز ورک،راجہ ضیاء صدیق ،چوہدری امانت حسین مہر،چوہدری شعیب ورک،حاجی اسد حسین،چوہدری محمد ادریس،الیگزینڈر راجو ،

چوہدری یاسر ریحانیہ،مون شہزاد بھٹی،راجہ ساجد محمود،چوہدری نوید وڑائچ،میاں عمران ساجد نے مہر عمران اختر اور مہر فرحان اختر کو نئے گھر کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے جبکہ مہر عمران اختراورمہر فرحان اختر نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا جہنوں نے قیمتی وقت سے نوازا کر انکی خوشیوں کو دوبالا کیا

چوہدری مزمل وڑائچ،علی بٹ،یاسر گجر،محمد سلیمان گوندل،میاں عرفان شریف،ارسلان مہر ،مرزا جابراور دیگر نے مہمانوں کی بہترین مہمان نوازی کی 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے