لیبیا سے یونان جاتے پاکستانی نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
لیبیا سے یونان جاتے ہوئے ایک اور پاکستانی نوجوان جان سے ہاتھ
دھو بیٹھا، کشتی الٹنے سے جاں بحق آکاش کی میت وطن پہنچ گئی، نماز جنازہ آج ڈھائی بجے پھالیہ میں ادا کی جائے گی۔پھالیہ کے آبائی گاؤں میکن سے تعلق رکھنے والے نوجوان آکاش کے والدین غم سے نڈھال ہیں، علاقہ مکین بھی نوجوان کی موت آکاش ایک سال 4 ماہ قبل گھر سے یورپ جانے کے لئے نکلا تھا۔جس ایجنٹ نے بھتیجے کو بیرون ملک بھیجا تھا اب اس کا فون بند جارہا ہے۔