قتل اور دیگر وارداتوں میں مطلوب 28افراد کو رواں سال بیرون سے گرفتار

پنجاب پولیس نے قتل کی وارداتوں میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان کو

دبئی سے گرفتار کرلیا۔ملزم عبدالغفار نے 2022ء میں ڈیرہ غازی خان میں 2 شہریوں کو قتل کیا تھا۔ترجمان کے مطابق ملزم فیصل نے 2019ء میں منڈی بہاء الدین میں ایک شہری کو قتل کیا تھا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رواں سال بیرون ملک سے گرفتار ملزمان کی تعداد 28 ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے